تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ناقابل شکست 141 رنز کی بدولت اظہر علی اپنی ٹیم کی جانب سے سیریز کے ٹاپ اسکورر بن گئے۔