اپوزیشن لیڈر ہوں یا حکومت کے نمائندے، بدنصیبی سے ان کے بیانات کو بھارت میں بہت دلچسپی اور غور سے سنا جاتا ہے۔