ہلاک شدگان کے ورثا کو 1 لاکھ، زخمیوں کیلیے 25ہزار، تباہ شدہ مکانات25ہزار اور مویشیوں کی ہلاکت پر 10ہزار دیے جائینگے