پی ٹی اے نے 15ہزارسے زائد متنازع ویب سائٹس بندکردیں

15 ہزار 380 ویب سائٹس اورلنکس بند کر چکی ہے اور یہ عمل لگاتار جاری ہے۔پی ٹی ا ے


این این آئی February 04, 2014
15 ہزار 380 ویب سائٹس اورلنکس بند کر چکی ہے اور یہ عمل لگاتار جاری ہے۔پی ٹی ا ے۔ فوٹو: فائل

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی توہین رسالت سے متعلق مواد رکھنے والی15 ہزار سے زائد ویب سائٹس بند کر چکی ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق اتھارٹی تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر انٹرنیٹ پر موجود توہین رسالت اور مذہبی جذبات کومجروح کرنے والی تمام ویب سائٹس اور لنکس کوانٹرمنسٹرل کمیٹی کی سفارشات کے بعد بند کر رہی ہے۔ اب تک پی ٹی اے اس حوالے سے 15 ہزار 380 ویب سائٹس اورلنکس بند کر چکی ہے اور یہ عمل لگاتار جاری ہے۔

مقبول خبریں