کمسن بچی سے زیادتی اورقتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت

ایک سال قبل درندے نے کمسن بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں قتل کر دیا۔


Numainda Express November 02, 2021
ایک سال قبل درندے نے کمسن بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں قتل کر دیا۔ فوٹو : فائل

معصوم بچی کے قاتل کو عدالت نے سزا سنا دی۔

ایک سال قبل درندے نے کمسن بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں قتل کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج پنڈی بھٹیاں نے مجرم کو سزائے موت، 5 لاکھ جرمانہ اوردو دفعہ عمر قید کی سزا سنائی۔

ایک سال قبل نجف ٹاؤن کے ملزم زیشان نے عبیر شہزادی کو اغوا کے بعد زیادتی کی اور پھر قتل کر کے لاش کو کھیتوں میں چھپا دیا تھا۔

مقبول خبریں