عثمان مرزاجتوئی اورجی ٹی روڈ کیس نظام انصاف کے لئے چیلنج ہیںفواد چوہدری

یہ کیسز روزانہ کی بنیاد پرکیوں نہیں چل رہے، فواد چوہدری


ویب ڈیسک January 12, 2022
پراسیکیوشن اورعدالت اپنی ذمہ داری نبھائیں،فواد چوہدری:فوٹو:فائل

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا،جتوئی اورجی ٹی روڈ زیادتی کیس ہمارے نظام انصاف کے لئے چیلنج ہیں۔

فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سوال یہ ہے کہ یہ کیس روزانہ کی بنیاد پرکیوں نہیں چل رہے۔ ان کوعمومی مقدموں کے طورپرکیوں لیاجارہا ہے۔ عثمان مرزا،جتوئی اورجی ٹی روڈ زیادتی کیس ہمارے نظام انصاف کے لئے چیلنج ہیں۔



فواد چوہدری نے مزید کہنا تھا کہ پراسیکیوشن اورعدالت اپنی ذمہ داری نبھائیں۔ ان کیسز کومنطقی انجام تک پہنچانا ریاست کا فرض ہے۔

مقبول خبریں