ایل سیز نہ کھلیں توادویات کا بحران آ سکتا ہے وزارت صحت

دوا ساز فیکٹریوں کے پاس اب صرف چند ہفتوں کا خام مال بچا ہے، وفاقئ وزارت صحت


این این آئی December 14, 2022
دوا ساز فیکٹریوں کے پاس اب صرف چند ہفتوں کا خام مال بچا ہے، وفاقئ وزارت صحت (فوٹو : فائل)

وفاقی وزارت صحت نے کہا کہ خام مال کی درآمد کیلیے ایل سیز نہ کھلیں توادویات کا بحران آ سکتا ہے۔

وفاقی وزارت صحت نے وزارت خزانہ کو خط لکھا ہے کہ خام مال کی درآمد کیلیے ایل سیز نہ کھلیں توادویات کا بحران آ سکتا ہے جب کہ دوا ساز فیکٹریوں کے پاس اب صرف چند ہفتوں کا خام مال بچا ہے۔

خط ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی سفارش پر لکھا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے