- وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلیے عزم کا اظہار
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
کراچی میں غربت سے تنگ آکر لڑکی نے خودکشی کرلی
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں غربت اور بیماری میں گھری نوجوان لڑکی نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کرخود کشی کرلی ۔
پاکستان بازار تھانے کےعلاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 گلشن بہار الجنت لان کے عقب میں کچی آبادی میں واقع مکان سے ایک نوجوان لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے جسے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔
لڑکی کی شناخت 24 سالہ صوفیہ ولد شہاب الدین کے نام سے کی گئی ۔ ایس ایچ اوسہیل خاصخیلی نے بتایاکہ متوفیہ لڑکی کے 4 بہنیں اور2 بھائی ہیں،متوفیہ کی والدہ انتہائی بوڑھی اورکینسرجیسے مہلک مرض میں مبتلا ہیں اورگھر میں انتہائی غربت ہے۔
چند ماہ سے متوفیہ شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا تھی اورغربت بیماری اور گھریلو مسائل کی وہ سے متوفیہ نے گلے میں پھندا لگا کرخود کشی کرلی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کےبعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔