کان کے اندر ریشے دار خلیات کو بعض ادویاتی سالمات سے دوبارہ اگایا گیا ہے جس سے ثقلِ سماعت کا علاج ممکن ہے