وائرل ویڈیو میں راحت فتح علی خان کسی بوتل کا پوچھتے ہوئے اپنے ملازم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا رہے تھے