بارش کے بعد جناح اسپتال کے آئی سی یو میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

بارش اور اندھیرے کی وجہ سے مریضوں اور طبی عملے کو مشکلات کا سامنا ہے


ویب ڈیسک February 03, 2024
—فوٹو:ایکسپریس نیوز

جناح اسپتال کے آئی سی یو میں بارش کے بعد بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی.

ابتدائی تفصیلات کے مطابق بارش کے بعد سے جناح اسپتال کے مختلف وارڈز میں بجلی غائب ہوگئی جبکہ بارش اور اندھیرے کی وجہ سے مریضوں اور طبی عملے کو مشکلات کا سامنا ہے۔

مقبول خبریں