آئی ایم ایف نے پروگرام پر پاکستان کے بہتر عملدرآمد کو تسلیم کیا، وزیر خزانہ

 پاکستان نے معاشی استحکام کیلئے اصلاحات پر عملدرآمد کیا، آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا۔


ویب ڈیسک March 15, 2025

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنے بیان میں  پروگرام پر پاکستان کے بہتر عملدرآمد کو تسلیم کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے معاشی استحکام کیلئے اصلاحات پر عملدرآمد کیا، آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا۔

وزیر خزانہ  نے کہا کہ آئی ایم ایف نے اپنے بیان میں اس بات کو تسلیم کیا ہے، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف سے مشاورت جاری رکھیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں