یومِ تشکر پر "دل دل پاکستان" کا انسٹرومنٹل کور جاری

"دل دل پاکستان" کا نیا کور، آرچسٹرا کی شاندار پرفارمنس 


ویب ڈیسک May 17, 2025

ایبٹ میوزک اسٹوڈیو نے یومِ تشکر پر "دل دل پاکستان" کا انسٹرومنٹل کور جاری کردیا۔

بین الاقوامی آرچسٹرا نے وائٹل سائنز کے مشہور نغمے "دل دل پاکستان" کو نہایت خوبصورت نئے انداز میں پیش کیا ہے۔ یہ انسٹرومنٹل کور یومِ تشکر کے موقع پر ایبٹ میوزک اسٹوڈیو کی جانب سے موسیقی کا خوبصورت تحفہ ہے۔

"دل دل پاکستان" کا نئے کور سانگ میں آرچسٹرا نے شاندار پرفارمنس دے کر پاکستان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔ 

بھارت کیخلاف پاکستان کی شاندار کامیابی کو دنیا بھر میں خوب سراہا جارہا ہے اور پاکستان میں معرکہ حق میں کامیابی پر یوم تشکر بھی منایا گیا ہے۔

 

مقبول خبریں