سوات: بیٹے نے عدالت کے اندر غیرت کے نام پر ماں کو قتل کردیا

خاتون دارلاامان سے عدالت میں پیشی کیلئے ائی تھی، سوات پولیس


ویب ڈیسک July 08, 2025

سوات میں بیٹے نے عدالت کے اندر غیرت کے نام پر ماں کو قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق کبل میں عدالت کے اندر غیرت کے نام پر فائرنگ کردی گئی۔

سوات پولیس نے بتایا کہ بیٹے نے عدالت میں پیشی کیلئے آئی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کیا، خاتون دارلاامان سے عدالت میں پیشی کیلئے آئی تھی۔

پولیس نے کہا کہ ملزم بیٹے رومل خان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

مقبول خبریں