راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کردیا گیا

راولپنڈی عبدالغفور انجم کو سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل تعینات کردیا گیا


ویب ڈیسک January 15, 2026

راولپنڈی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کو تبدیل کردیا گیا۔

راولپنڈی عبدالغفور انجم کو سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل تعینات کردیا گیا۔

راولپنڈی سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل ساجد بیگ کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کردیا گیا

راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مقبول خبریں