انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستانی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کیخلاف میچ سے ہو گا

بھارت نے امریکا کوہرا دیا، تنزانیہ کو ڈیبیو میچ میں ویسٹ انڈیز سے مات


اسپورٹس ڈیسک January 16, 2026

HARARE:

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کیخلاف میچ سے ہوگا۔ 

گزشتہ روز بھارت نے بارش سے متاثرہ میچ میں امریکا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی، تنزانیہ کو ڈیبیو میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

ایونٹ کی میزبان ٹیم زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کی نذرہوگیا۔
 

مقبول خبریں