ملک خداداد میں عوام کی دادرسی اور غریبوں کی مزاج پرسی جمہوری دور ہو یا آمرانہ کبھی دیکھنے میں نہیں آئی۔