فوج کرپٹ جرنیلوں کے ساتھ ساتھ کرپٹ سیاستدانوں کو بھی نہیں چھوڑے گی شیخ رشید

فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاست میں ایک نئی تبدیلی آئی ہے، شیخ رشید


Numainda Express August 07, 2015
فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاست میں ایک نئی تبدیلی آئی ہے، شیخ رشید۔ فوٹو : فائل

HYDERABAD: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ جوفوج اپنے کرپٹ جرنیلوں کوہٹانا جانتی ہے وہ کرپٹ سیاستدانوں کوبھی نہیں چھوڑے گی۔

میں پہلے سے ہی کہہ رہا تھاکہ اگست سے ستمبرتک کرپشن کی ڈیڈلائن ہے جس میں پہلا امتحان ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کا ہوگا۔ پارلیمنٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں انھوں نے کہاکہ فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاست میں ایک نئی تبدیلی آئی ہے۔

مقبول خبریں