امپائر نے بریسویل کی جانب سے دن کے اختتامی اوورمیں آسٹریلوی بیٹسمین ووگز کےبولڈ ہونے پر گیند کو’ نوبال ‘ قرار دے دیا۔