- طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا
- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
اصغرخان کیس، فیصلے پرعملدرآمدکیلیے عملی کام کاآغاز
لاہور / اسلام آ باد: سپریم کورٹ کی جانب سے اصغرخان کیس کے تفصیلی فیصلے کی ایف آئی اے حکام نے مصدقہ نقول حاصل کرنے کے بعداس پرمن و عن عملدرآمدکی خاطرعملی کام کاآغازکردیاہے اورآئندہ دوہفتوں کے اندرفہرست کے مطابق رقوم وصول کرنے والوں کونوٹس جاری کیے جائیں گے۔
ایف آئی اے کے ذمے دارذرائع نے بدھ کوایکسپریس کوبتایاکہ وفاقی وزیرداخلہ سینیٹررحمن ملک کی ہدایات کی روشنی میں پہلے مرحلے میں ایف آئی اے نے ن لیگ کے سربراہ نوازشریف سمیت دیگررہنماؤںکے نام سامنے آنے کی وجہ سے وفاقی وزارت قانون کے قانونی ماہرین سے مشاورت کاعمل شروع کردیاہے۔جس کے بعد آئندہ دوہفتوںکے اندررقوم وصول کرنے والے سیاستدانوںسے رقوم کی وصولی کے لیے پہلے تحریری نوٹس جاری کیے جائیں گے جن میںانھیں رقوم جمع کروانے کے لیے کم ازکم چارہفتوںکا وقت دیاجائے گا۔پھردوسرانوٹس جاری کرکیایک ہفتے کاوقت دیاجائے گا۔
تاہم مزیدوقت مانگنے پرایف آئی اے نرمی کامظاہرہ کرتے ہوئے مزید وقت بھی دے گی لیکن وقت مانگنے والے سے تحریری طورپرحلف نامہ لکھوایاجائے گاکہ وہ ایک سے دوماہ کے اندر رقم واپس جمع کروائے گا۔بعدازاں دوسرے مرحلے میںایف آئی اے کی ریکوری ٹیم وزارت قانون کے قانونی ماہرین کی جانب سے ایکشن پلان کے لیے دی گئی جامع گائیڈلائن کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پراس کی روح کے مطابق عملدرآمد کے لیے مزیداقدامات کرے گی۔ایکسپریس کے استفسارپرایک اعلیٰ سطح کے آفیسرکاکہناتھاکہ تفصیلی فیصلے پرنظرثانی کافریقین کواختیارہے تاہم ایف آئی اے عدالتی فیصلے پراسکی روح کے مطابق عملدرآمد کے لیے کوئی کسراٹھانہیں رکھے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔