خون میں خردبینی مقناطیسی دانے شامل کرکے فالج سے بچانے والی دواؤں کو 30 گنا تیزی سے جمے ہوئے خون تک پہنچایا جاسکتا ہے۔