فیفا کلب ورلڈ کپ کورن تھیناس کے نام ہوگیا ، فائنل میں چیلسی کو مات

اسپورٹس ڈیسک  پير 17 دسمبر 2012
فیصلہ کن گول 69ویں منٹ میں پائولو گوریرو نے بنایا ۔ فوٹو: فائل

فیصلہ کن گول 69ویں منٹ میں پائولو گوریرو نے بنایا ۔ فوٹو: فائل

ٹوکیو: فیفا کلب ورلڈ کپ برازیلین سائیڈ کورن تھیناس نے جیت لیا۔

انھوں نے فائنل میں انگلش سائیڈ چیلسی کو1-0 سے مات دی، فیصلہ کن گول 69ویں منٹ میں پائولو گوریرو نے بنایا، میکسیکن کلب مونٹریری نے مصر کے الاہلی کو 2-0 سے ہراکر تیسری پوزیشن چھین لی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔