ٹوکیو: فیفا کلب ورلڈ کپ برازیلین سائیڈ کورن تھیناس نے جیت لیا۔
انھوں نے فائنل میں انگلش سائیڈ چیلسی کو1-0 سے مات دی، فیصلہ کن گول 69ویں منٹ میں پائولو گوریرو نے بنایا، میکسیکن کلب مونٹریری نے مصر کے الاہلی کو 2-0 سے ہراکر تیسری پوزیشن چھین لی۔