ملالہ کی سر کی ری کنسٹرکشن سرجری رواں ماہ کے آخر تک ہو گی

ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈیو روزر کا کہنا ہے کہ ملالہ کی صحت تیزی سے بہترہورہی ہے


Monitoring Desk/staff Reporter January 04, 2013
ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈیو روزر کا کہنا ہے کہ ملالہ کی صحت تیزی سے بہترہورہی ہے فوٹو: فائل

ملالہ یوسفزئی کی سر کی ری کنسٹرکشن سرجری جنوری کے آخر تک ہو گی۔

برمنگھم کے اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈیو روزر کا کہنا ہے کہ ملالہ کی صحت تیزی سے بہترہورہی ہے،نیورو سرجری، امیجنگ، ٹراما اور تھراپیز کے ڈاکٹرعلاج کر رہے ہیں۔

مقبول خبریں