سابق اوپنر اور روی شاستری کو اس عہدے کیلیے مضبوط امیدوارخیال کیا جارہا ہے، دونوں کے حمایتی بھی میدان میں ہیں۔