صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میگا بلاک بسٹرفلم 2.0 نے دنیا بھر سے 500 کروڑ کی کمائی کرکے تاریخ رقم کردی، کرن جوہر کی ٹوئٹ
نازک طبیعت کے مالک ہونے کے سبب بچے نفسیاتی امراض کا شکار جلدی ہوتے ہیں۔
ابھی تو ایسا لگ رہا ہے کہ صرف پنجاب کی دشمنی میں پنجاب کی تقسیم کی باتیں کی جا رہی ہیں۔
سابق کمشنر سکھر نے بھی ہندو برادری کی زمین پر قبضہ کی تصدیق کردی
باپ اور سوتیلی ماں نے گھریلو حالات میں بہتری کے لئے یہ گھناؤنا کام کیا، پولیس
اس دوستی کے لیے دونوں ممالک کا ایک جامع لائحہ عمل پر متفق ہونا ضروری ہے۔
دونوں ملزمان قندیل بلوچ قتل کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں
جے آئی ٹی ایف آئی اے، نیب اور حساس اداروں کے حکام پر مشتمل ہے
پاکستان اقلیتوں کو بہت اہمیت دیتا ہے، ترجمان
انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑی دنیا کے کسی بھی دوسرے کھیل کی بانسبت فی میچ کے حساب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرتے ہیں، سروے
بڑی عزت کی بات ہے کہ ریکارڈ بک میں میرا نام عمران خان کے ساتھ آئے گا، لیگ اسپنر
متاثرین اپنی شکایات دکانوں کی قانونی حیثیت، ملکیت، ٹھوس شواہد کے ساتھ جمع کرائیں، کے سی سی آئی
مصنفہ ونتا نندا نے آلوک ناتھ کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے، پولیس
قومی کھلاڑیوں نے یہ سعادت حاصل کرنے کے بعد تصاویر بھی بنوائیں
ایک ہزار گز کا پلاٹ 5ہزار روپے ماہانہ کرایے پر دیے جانے کے معاہدے کو بلدیاتی حکام نے غیر قانونی قرار دے دیا۔
بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، ریسکیو ذرائع
ٹریننگ مشن میں شریک پائلٹ اورٹرینی حادثے میں محفوظ رہے۔
خاتون کا بایاں گردہ کمر کے نچلے حصے میں ہونے کی بجائے کولہوں کی ہڈی پر موجود تھا، سرجن
اعظم سواتی کی اتنی انا ہے کہ آئی جی تبدیل کروا دیا، ان کا جرم ریاست کے خلاف ہے، چیف جسٹس
مکین مہنگے داموں واٹر ٹینکر خریدنے پر مجبور،ایم ڈی واٹربورڈ کا منصفانہ تقسیم کا دعویٰ ہوا ہوگیا
افغانستان وہ ملک بن گیا ہے جہاں خون خرابا روز مرہ کا معمول بن گیا ہے۔
نیب احتساب کا نہیں بلکہ سیاست دانوں کے خلاف سیاسی انتقام کا ادارہ ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
کھیل شروع ہونے سے آدھا گھنٹے قبل ججز کو بیڈ کا معائنہ کروانا ضروری ہے۔
پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے دیگر ارکان محسن خان اور مصباح الحق ہوں گے
پیسہ باہر لے کر جانے والے ملک کے دشمن ہیں، چیف جسٹس
سنا ہے ن لیگ اے پی سی میں اپنا وفد بھیجے گی لیکن چاہتے ہیں وفد بھیجنے کے بجائے نواز شریف خود شرکت کریں، فضل الرحمن
پاکستان نے چمپئن شپ جیت لی ہے،اب اگر اس عالمی ٹرافی کے حصول میں تھوڑے کالانعام تھوڑے سے بھوکوں مرجائیں توکوئی بات نہیں
لنڈابازارمیں فروخت ہونیوالے پرانے کپڑے اورجوتوں کی قیمت میں بھی 20 سے 25 فیصد تک اضافہ ہوگیا
ٹریفک پولیس کے اہلکار نے رشوت طلب کی اور نہ دینے پر چالان کردیا، رکشہ ڈرائیور
وقاص بٹ کو اومان ہاکی ٹیم کا گول کیپنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے
ہمارے نئے پاکستان میں چاچا کس کس بات کو سنبھال لیتے ہیں اورکہاں بات آسمان تک جائے گی اور چاچا بھی ہاتھ جھاڑ لیں گے۔
ان کے قتل کا معاملہ اب تک اسرار کے پردے میں چھپا ہے
وقت آگیا ہے کہ ہم امیر حمزہ اور طلسم ہوشربا کی داستانیں کھول کر بیٹھیں۔
حج کا اصل مقصد یہ ہے کہ حاجی کے دل میں اللہ تعالیٰ کا خوف اور اُس کا تقرب پیدا ہوجائے۔
متعدد بڑی کمپنیوں کا پانی بھی معیار کے مطابق نہیں، چیف جسٹس
خوشی ہے کہ جمیکا کی جانب سے آخری 50 اوورز میچ میں سنچری اسکور کی، کرس گیل
زرین خان کو فخر زمان کا لُک، ہیراسٹائل اور ان کے کھیلنے کا انداز بہت پسند ہے، بھارتی میڈیا
اسکاٹ وائٹ انڈور کرکٹ کھیل رہا تھا کہ ایک زوردار شاٹ پر گیند اولپمک جمناسٹ نیوبی ریڈنگ کی آنکھ پر لگی۔
فلم ’تاناجی‘ اگلے سال نومبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی
ماہرین کے مطابق وقت سے قبل آنکھ کھولنے والے نومولود کے دماغی نقصان کا ازالہ ماں کے دودھ سے ہوسکتا ہے
قابض بھارتی فوج نے ماہ ستمبر میں گھر گھر تلاشی کے دوران 14 خواتین کی بے حرمتی کی
امریکا کومعلوم ہونا چاہیے کہ اگروہ بھارت کو چین کے خلاف استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو یہ سراسر اس کی خام خیالی ہے۔
حکومتی بیانات اورپیپلزپارٹی کی مخالفت کے تناظر میں یہ بریفنگ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
کراچی میں پانی کی چوری روکنے کے لیے مزید ایکشن لیں گے، سعید غنی
تمہارے اس قسم کے مذاق کی گھر میں کوئی جگہ نہیں، کاجول کی اجے کو سرزنش
سیاسی حالات کے باعث شدید دباؤکا شکار ہیں اس لئے پاکستانیوں کو ویزے نہیں دے سکتے، حکام کا مؤقف
گھنے، قدرتی جنگلات کی وجہ سے یہاں بارش زیادہ ہوتی ہے اور خوش قسمتی سے یہاں کے جنگلات بھی بالکل محفوظ ہیں
ایک اشتہاری کی وجہ سے کیا یونیورسٹی کے معاملات برباد کریں گے؟، چیف جسٹس
وزیراعلیٰ صاحب! کھیلوں کے مواقع نہ ہونے کے باعث نوجوان مسلسل غیر سماجی سرگرمیوں اور نشے کی لعنت کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں
نیب کو ٹھیک کر نے میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں، جسٹس عظمت سعید