صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹرمپ نے واضح نہیں کیا کہ پاکستان نے بھارتی طیارے مارگرائے تھے لیکن یہ کہا کہ پانچ طیارے گرائے گئے تھے
یہ تنازع 2003 کے ایک مبینہ فحش خط پر اٹھا ہے جو جیفری ایپسٹین کو سالگرہ کے موقع پر لکھا گیا تھا
یوکرین کے سابق کمانڈر ان چیف اور اس وقت برطانیہ میں یوکرین کے سفیر ویلیئری زالزنی زیلنسکی کے ممکنہ متبادل ہوں گے
خودکشی پر آمادہ ہم جنس پرستوں کی کونسلنگ کی جاتی تھی
جہاز پر تقریباً 15 لاکھ ڈالر کے واجبات ہیں جبکہ جہاز کا مالک اطالوی شہری ہے
یہ واقعہ دھماکا خیز مواد کی منتقلی کے دوران ہوا
توہین مذہب و رسالت کے مرتکب عبد العلیم خاموش اسکول ٹیچر ہے
طالبان کے حکومت کے آنے کے بعد جرمنی سے افغان شہریوں کی دوسری بار ملک بدری ہے
یہ تنازع ایک 2003 کے مبینہ خط پر اٹھا ہے جو جیفری ایپسٹین کو سالگرہ کے موقع پر لکھا گیا تھا
مودی کو ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) اجلاس کے لیے چین نہیں جانا چاہیے، رہنما بی جے پی سبرامینم سوامی
کرنل امیت کمار نے اعلیٰ افسران کی جانب سے بیوی سے زیادتی کا گھناؤنا راز فاش کر دیا
جارج عبداللہ لبنان کی مسلح انقلابی تنظیم کے سابق سربراہ ہیں۔ انہیں 1987 میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی
بدھ کے روز اسرائیلی فضائیہ نے دمشق میں شدید بمباری کی، جس میں شامی وزارت دفاع کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا
2024 میں سلوواکیہ، ہنگری، آسٹریا اور اسپین روسی تیل کی ادائیگی کرنے والے سرفہرست یورپی ممالک میں شامل تھے
مہم کے تحت ریڈیو، انٹرنیٹ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر مختصر اشتہارات نشر کیے جا رہے ہیں
بیرونِ ملک مقیم بھارتی مجرموں کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہونا سیاسی پستی کی علامت ہے
ملٹری کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ملزم فوجی کو آئندہ ہفتے تک حراست میں رکھا جائے تاکہ مزید تحقیقات کی جا سکیں
صدر تبریز کے دورے پر تھے جب قافلے کی تین گاڑیوں میں قزوین کے ایک پٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوایا گیا
39 سالہ یولیا سویریدینکو اس سے قبل نائب وزیرِاعظم کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں
صدر ٹرمپ کی صحت سے متعلق تفصیلی میمو وائٹ ہاؤس کے معالج ڈاکٹر شان باربابیلا کی جانب سے جاری کیا گیا
سابق امریکی صدر کی اداکارہ کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبریں زیر گردش تھیں
66 سالہ شخص نے مئی سے جو کے درمیان 4 بار یہ مکروہ عمل کیا تھا
بھارتی ریاست بہار میں بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کا سلسلہ 23 جولائی تک جاری رہے گا
شناختی کارڈ نہ ہونے کی صورت میں بینک کارڈ سے ووٹرز کی شناخت ہوسکتی ہے
امریکہ اور بحرین کی یہ نئی شراکت داری ایران مخالف حکمت عملی، تجارتی پالیسیوں اور خطے میں سیکیورٹی توازن کا حصہ ہے
اس قافلے میں خوراک شامل نہیں، بلکہ صرف وہ سامان ہے جو زخمیوں کے علاج اور جانیں بچانے کے لیے فوری ضروری ہے
حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مزید لاشیں جلے ہوئے ملبے تلے دبی ہو سکتی ہیں
یہ احتجاج غزہ میں جاری جنگ کے تناظر میں ہوا، جس نے عالمی سطح پر شدید ردعمل کو جنم دیا ہے
فرانسیسی وزارت خارجہ کے مطابق اس ماہ ہونے والے وزارتی اجلاس میں فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں-نوئل بارو شرکت کریں گے
یہ منصوبہ اُس وقت سامنے آیا جب ایک خفیہ عدالتی حکم (superinjunction) ختم کر دیا گیا
عبوری حکومت نے صورتحال قابو میں رکھنے کے لیے علاقے میں فوری طور پر کرفیو نافذ کر دیا ہے
مودی راج میں اقلیتیں بالخصوص مسلمان انصاف سے محروم اور عدلیہ ہندوتوا وفاداری کا ہتھیار بن چکی ہے
مودی راج کی بدانتظامی، کرپشن اور ناقص نگرانی نے بھارتی برآمدات کو عالمی صحت کے لیے سنگین خطرہ بنا دیا
حادثہ ثابت کرتا ہے کہ ایئر انڈیا کے نزدیک انسانی جانوں کی کوئی قیمت نہیں
مودی سرکار تعلیم کو پس پشت ڈال کر بھارتی عوام کو نفرت، جنگی جنون اور فکری غلامی کی طرف دھکیل رہی ہے
ایران نے گزشتہ ماہ قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے العدید پر میزائل داغے تھے
ناروے میں گریجویشن کے بعد ورک پرمٹ کے لیے درخواست دی جا سکتی ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد، کئی ممالک نے غزہ کے مریضوں کو قبول کرنا بند کر دیا ہے
فوج نے شہر سویدا سے انخلا کا عمل شروع کر دیا ہے، شامی حکومت
ساحلی علاقوں میں رہنے والے افراد کو محتاط رہنے اور اونچی جگہوں پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری
پاکستانی ڈرائیور فلک خان کو تعریفی سند پیش کی گئی
سعودی عرب میں عمومی طور پر سزائے موت سرقلم کرکے دی جاتی ہے
شادی کی تعطیلات سے متعلق قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگا
روس سے سستے داموں پیٹرول خریدنے والوں میں چین، بھارت اور برازیل شامل ہیں
اسرائیل اور امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز پر جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 875 ہوگئی
یہ حملہ ایسے وقت پر ہوا ہے جب شام کے دروز اکثریتی علاقے سویدا میں بھی فسادات اور اسرائیلی حملے جاری ہیں
850 ایکڑ سے زائد زرعی اراضی متاثر ہوئی ہے اور 81 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچا ہے
بھارت میں مودی سرکار پر اتحادیوں کی تنقید سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک کی ترقی کے دعوے حقیقت کے برعکس ہیں
واقعے نے پورے بھارت میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑا دی ہے
وانگ یی کا کہنا تھا کہ چین ایران کی خودمختاری، قومی وقار اور پرامن جوہری ترقی کی حمایت کرتا ہے