صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جوڑے کی شادی 9 اپریل 2005 کو ونڈسر گلڈہال میں ایک سادہ سی تقریب میں ہوئی تھی
امریکا بھی چین پر 145 فیصد تک ٹیکس عائد کرچکا ہے
اس سے قبل امریکی ذرائع ابلاغ نے وِٹکوف کے روس کے دورے کے بارے میں اطلاع دی تھی
حکومت کے مطابق یہ اقدام نہ صرف سیاحت و تجارت کو فروغ دے گا بلکہ امیگریشن سروسز پر بوجھ کم کرے گا
امریکا کی خواہش تھی کہ حماس واحد امریکی یرغمالی کو رہا کردے
دہلی کے قریب ایک قصبے میں ایک مسجد کو پولیس کی مدد سے زبردستی مندر قرار دے کر قبضہ کر لیا گیا
مودی کے دس سالہ دور اقتدار میں مسلمانوں کی مذہبی شناخت، آئینی حقوق اور جائیدادوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
پائلٹوں کو فورس سے نکالنے کا فیصلہ فضائیہ کے کمانڈر نے چیف آف جنرل اسٹاف کی مکمل حمایت کے ساتھ کیا ہے
ہفتے تک بھارت کے مشرقی و وسطی علاقوں میں مزید بارش اور طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے
اگر امریکا نے اپنی روش نہ بدلی تو ہم آخر تک لڑنے کو تیار ہیں، چین کا ردعمل
احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ یہ سرخی غزہ میں بہنے والے بے گناہ فلسطینیوں کے خون کی علامت ہے
ریگن نیشنل ایئرپورٹ کو امریکہ کا سب سے مصروف سنگل رن وے ایئرپورٹ سمجھا جاتا ہے
برطانیہ نے 2001 میں حماس کے عسکری ونگ "عزالدین القسام بریگیڈز" کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا
یہ اقدام امریکہ کی جانب سے یورپی اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیرف لگانے کے جواب میں کیا گیا تھا
مکیش امبانی کا گھر ایک وقف املاک پر بنایا گیا ہے، اسد الدین اویسی
اسرائیل غزہ کے مختلف علاقوں کو تنہا کرنے اور ایک 'بفر زون' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے
واقعے میں دو سابق امریکی بیس بال کھلاڑی، اوٹاویو ڈوٹیل اور ٹونی بلانکو، اور ایک مقامی سیاستدان بھی جاں بحق ہوئے
نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار کیا
امریکی میڈیا نے بھی خبر دی ہے کہ امریکا اور اسرائیل غزہ کے باسیوں کو شام میں آباد کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں
اسرائیلی وزیر کی بیٹی نے والد اور بھائی کیخلاف اٹلی کے تھانے میں شکایت بھی درج کرادی
مقتولہ کے ماموں نے بتایاکہ لڑکی کا دوست دوسری ذات سے تعلق رکھتا ہے اور ان کا پڑوسی ہے، دونوں ساتھ کالج جاتے تھے، رپورٹ
سابق امریکی صدر کے اداکارہ جینیفر کیساتھ تعلقات کی خبریں بھی زیر گردش تھیں
امریکی نائب صدر کا بیان جاہلانہ، توہین آمیز اور افسوسناک ہے، چین
فرانسیسی صدر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان جون میں اقوام متحدہ کانفرس میں کرسکتے ہیں
ان چھاپوں میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سے زائد کی غیر قانونی رقم بھی برآمد ہوئی
ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 125 فیصد کر دیا ہے، اس سے قبل امریکا نے چین پر 104 فیصد ٹیرف لگایا تھا
ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
مشرقی مضافات میں ایک کثیر المنزلہ عمارت پر کیے گئے اس حملے میں 29 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے
حوثی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی ڈرون طیارے کو یمن کے الجوف ضلع میں مار گرایا ہے
سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلے ہی تقریباً 300 افراد کے ویزے منسوخ کر چکے ہیں
حکام کے مطابق، ائیر انڈیا جان بوجھ کر بزنس کلاس کی کچھ نشستیں خالی رکھتی ہے تاکہ عملہ آرام کر سکے
رواں سال جنوری میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا
ایک مقامی خیراتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہر تین میں سے ایک اسرائیلی خاندان انتہائی غربت کا شکار ہے
مودی حکومت کا یہ رویہ نہ صرف بھارتی آئین کی روح کے خلاف ہے بلکہ یہ جمہوریت کے دعوے کی بھی نفی کرتا ہے
فلسطین اسرائیل تنازعے پر مودی سرکار کی خاموشی کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا
چینی وزارت تجارت نے مزید 6 امریکی کمپنیوں کو ’غیر معتبر اداروں‘ کی فہرست میں شامل کر لیا ہے
ٹرمپ کا یہ غیر سفارتی انداز عالمی سطح پر تشویش کا باعث بنا ہے
یہ افراد انسانی اسمگلنگ اور جھوٹی نوکریوں کے جھانسے میں آکر پھنس گئے تھے، جہاں ان سے جبری مشقت لی جاتی تھی
ٹیرف معطل کرنے کے فیصلے کے فوری بعد دنیا بھر میں تیل اور اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی
طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے نگرام ایئربیس کا انتظام ان کے کمانڈرز کے پاس ہے
پولیس کے مطابق طالب علم کے والد نے کہا کہ ہم بیٹے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں اگر وہ خوش ہیں تو خاندان بھی خوش ہے
خام تیل کی قیمت 14 ڈالر فی بیرل سے زائد کم ہوئی
جنوب ایشیائی ممالک میں پاکستان امریکی ٹیرف کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے
امریکا نے چینی مصنوعات پر 104 فیصد تک ٹیرف عائد کیا تھا
ہونے والے داماد کیساتھ 3 لاکھ نقد اور 5 لاکھ مالیت کے زیورات بھی لے گئی
مرنے والوں میں صوبہ مونٹی کرسٹی کی گورنر نیلسی کروز اور سابق بیس بال کھلاڑی اوکٹاویو ڈوٹیل بھی شامل ہیں
یہ فیصلہ تقریباً 14 لاکھ ایسے افراد پر لاگو ہوگا جنہیں امیگریشن عدالتوں نے ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے
زیلنسکی کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹس سے پتا چلتا ہے کہ روسی فوجی یونٹس میں مزید چینی شہری بھی شامل ہو سکتے ہیں
یہ بیان انہوں نے پیر کے روز وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے دوران دیا
یو ایس ای ایف پی نے طلبا پر زور دیا ہے کہ وہ دیگر اسکالرشپ اور ایکسچینج پروگرامز کی تلاش جاری رکھیں