- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- رضوان اور عرفان خان کو کیویز کیخلاف آخری 2 میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
جرمنی کے شہر انسباخ میں دھماکا، 12 افراد زخمی
برلن: جرمنی کے جنوبی شہر نیورم برگ میں دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے جب کہ حملہ آور اپنے ہی بم کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی جنوبی مشرقی ریاست بویریا کے شہر نیورم برگ میں میوزک فیسٹیول جاری تھا کہ ایک شامی پناہ گزین نے انسباخ کے قصبے میں ایک ریستوران کے سامنے بم سے دھماکا کردیا جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے جب کہ حملہ آور اپنے ہی دھماکا خیز مواد کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا۔ گورنر انسباح کا کہنا ہے کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جب کہ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے، دھماکے کے بعد میوزک فیسٹیول بھی منسوخ کردیا گیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: جرمنی کے شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ امتیازی سلوک کا نتیجہ نکلا
جرمن میڈیا کے مطابق دھماکا کرنے والے شامی پناہ گزین کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی گئی تھی جس کے باعث وہ پہلے دو مرتبہ خود کشی کی کوشش بھی کر چکا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: جرمنی کے شہر میونخ میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
واضح رہے کہ دو روز قبل بھی جرمنی کے شہر میونخ میں ایک ایرانی نژاد جرمن شہری نے شاپنگ مال میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو قتل کردیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔