تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس اردو

سیکیورٹی آفیسر کیلیے خواجہ سرا بھی درخواست دینے کے اہل

ایس اینڈ جی اے ڈی میں 17ویں گریڈ کی اسامی پر بھرتی پی ایس سی کے ذریعے ہو گی

July 23, 2012

صوبوں کاگندم پر3.8ارب اسٹوریج چارجزاداکرنے سے انکار

ٹی سی پی نے اسٹوریج چارجزکے بل بھجوائے،کسی ادارے یاصوبائی حکومت نے ادانہیںکیے

July 23, 2012

وکلا کا توہین عدالت ایکٹ کیخلاف تحریک چلانے کااعلان

ایکٹ آزادعدلیہ پرحملہ ہے،ہرجمعر ات کوعلامتی ہڑتال کرینگے،نیشنل کوآرڈی نیشن کونسل

July 23, 2012

سہراب گوٹھ، پولیس کا سرچ آپریشن،مزید2افراد گرفتار

تعداد9 ہوگئی، گرفتار شدگان میں حاجی جنت گل کے پوتے سمیت دیگر رشتے دار شامل

July 23, 2012

سپریم کورٹ کوپارلیمنٹ کااحترام کرناہوگا،غلام احمد بلور

اداروں کے ٹکرائوکی وجہ سے ملک میں خوفناک صورت حال پیدا ہوسکتی ہے،وزیرریلوے

July 23, 2012

ہم خیال نہیں چوہدریوں کیخلاف ریفرنس جاناچاہیے،سلیم سیف

چوہدری برادران بیٹے کو بچانے کیلیے حکومت میں شامل ہوئے عوام انکی اصلیت جان چکے ہیں

July 23, 2012

شام میں 100کے قریب پاکستانی رہ گئے،بخیریت ہیں، سفیر

باقی رہنے والے ازدواجی رشتوں میں منسلک ہیں، ہنگامی صورتحال کیلیے تیارہیں،وحید احمد

July 23, 2012

ووٹرلسٹوں کی چھپائی24جولائی کومکمل ہوجائیگی، شاکراللہ جان

25 جولائی کوالیکٹرول ووٹرلسٹیںڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس کوبھیج دی جائیں گی

July 23, 2012

امریکی بحری جہازماحولیاتی آلودگی کی بڑی وجہ ہیں،ایران

جنگی طیاروںکی ان گنت پروازوںسے خلیج پرمنفی اثرات مرتب ہونگے،وزارت ماحولیات

July 23, 2012

انصاف کیلیے کریمنل جسٹس سسٹم بہتر بنانا ہوگا، شہباز شریف

مقدمات جلد نمٹانے کے لیے ہوم سیکریٹری ، پراسیکیوشن اور آئی جی ورکنگ پیپر تیارکریں

July 23, 2012
15