تازہ ترین 
< >
rss

 آن لائن

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 18واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے 1999 میں بھارت کے خلاف کارگل میں معرکے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

July 5, 2017

نائیجیریا میں بوکو حرام کا حملہ، 9 افراد ہلاک، 40 کو اغوا کرلیا

شدت پسند گروہ کے جنگجواونٹوں پر سوار تھے، جنھوں نے اچانک حملہ کردیا، میئر

July 5, 2017

کوئٹہ، مجید اچکزئی کا صلح ڈرامہ، سارجنٹ کے ورثا نے تردید کردی

بیٹے کو سرکاری نوکری کے وعدے، چیف جسٹس کا نوٹس، خاندان کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

June 29, 2017

صدام دور کے 2 افسران میں سے کسی ایک کا داعش کا سربراہ بننے کا امکان

ایاالعبیدی اور ایاد الجماعیلی اس منصب کے لیے سرفہرست انتخاب ہو سکتے ہیں، ماہرین

June 25, 2017

بنگلادیش، ٹرک نے سڑک کنارے کھڑے لوگوں کو کچل دیا، 16 ہلاک

8 زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی، حکام

June 25, 2017

شاہی خاندان میں کسی کو بادشاہ یا ملکہ بننے کی خواہش نہیں، شہزادہ ہیری

یہ توازن برقرار رکھنے کا ایک مشکل کام ہے، ہم اس کے سحر کو بھی کم نہیں کرنا چاہتے، شہزادہ

June 23, 2017

کلبھوشن نے معصوم پاکستانیوں کا خون بہایا سرعام پھانسی دی جائے، ترجمان پنجاب حکومت

کلبھوشن کے اعتزاضات دنیا کے سامنے لانے چاہیئں اور اس ملک پر ہونیوالا ظلم دنیا کو بتانا چاہیے، زعیم قادری

June 23, 2017

مسئلہ کشمیر کے حل میں عنقریب پیشرفت ہو سکتی ہے، امریکا

بھارت اورپاکستان ہماری کوششوں کی بدولت مذاکرات پر متفق ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ بھی کافی سرگرم ہے،گیری کوہن

June 22, 2017

برطانیہ میں مسلمانوں پرحملے باکسرعامرخان کو اپنی جان کا خطرہ

موجودہ حالات میں اپنی بیٹی کے مستقبل سے پریشان ہوں،عامر خان

June 21, 2017

پاناما جے آئی ٹی کا عید کی چھٹیوں میں بھی کام جاری رکھنے کا فیصلہ

عدالت نے جے آئی ٹی کو60 دن کا وقت دے رکھا ہے اور قرار دیا ہے کہ اس میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

June 20, 2017
5