تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں

اصل کے بجائے دوسرے ڈاکٹر سے رپورٹس بنوا کر بھیجی گئیں، پلیٹ لیٹس کی تفصیلات نہیں

January 20, 2020

پنجاب میں جدید بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر کا قیام، وفاق نے ڈاکٹر طاہر شمسی کی خدمات حاصل کرلیں

وفاق چاروں صوبوں میں بون میروٹرانسپلانٹ مراکزقائم کریگا،پہلے مرحلے میں پنجاب میں 500بستروں پرمشتمل سینٹرقائم کیاجائیگا

January 12, 2020

اسپتالوں کو گلے کے امراض کے مریضوں کا ریکارڈ دینے کی ہدایت

رواں ماہ اب تک ملک بھرمیں32افرادکے انفلوئینزا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق

January 11, 2020

شدید سردی یخ بستہ ہوائیں، سیکڑوں شہری گلے کے امراض میں مبتلا ہوگئے

موٹرسائیکل پر سردہوائیں براہ راست بچوں کے سر، سینے،ناک کان پر لگتی ہیں، سفرکے دوران کانوں اور سرکواچھی طرح ڈھانپا جائے

January 3, 2020

سال 2019 میں حکومت نے پہلی بار طبی این آر و متعارف کرایا

ملک کے کئی اہم سیاستدانوںکو پکڑا گیا، وفاقی حکومت سیاسی ملزموں کو ’’مجرم‘‘ نہ بنا سکی

January 1, 2020

2019ء بھی نیشنل ہیلتھ پالیسی کے بغیر گزر گیا، شعبہ صحت انتہائی پستی کا شکار

بڑھتی ہوئی آبادی کے لحاظ سے سرکاری اسپتالوں میں بستروں کی تعداد میں بھی اضافہ نہیں کیا جا سکا

December 31, 2019

ادارہ تحفظ ماحولیات کی کارروائیاں؛ اینٹوں کے بھٹے اور230 بیٹری ری سائیکل کارخانے بند

زائد دھواں چھوڑنے والی 250گاڑیوں پر ٹریفک پولیس سے جرمانے

December 27, 2019

میڈیکل کے طلبا کیلیے خوشخبری، ایئر فورس نے فضائیہ روتھ فاؤ میڈیکل کالج قائم کر دیا

کالج میں ایم بی بی ایس کی 100نشستیں مختص ، جنوری سے داخلے مرکزی داخلہ پالیسی کے تحت شروع کیے جائیں گے

December 26, 2019

آصف زرداری کو ضمانت کے بعد کراچی لانے کی تیاریاں مکمل

آج کراچی پہنچ جائیں گے، ضیاالدین اسپتال کلفٹن میں وی آئی پی روم تیار کر لیا گیا

December 12, 2019

پاکستانی ادارے این آئی بی ڈی کے لیے عالمی اعزاز

 نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیزکی طرف سے پیش کیا گیا مقالہ 10 بہترین ریسرچ میں شامل

December 12, 2019
15