تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

سپریم کورٹ کے احکام نظرانداز، من پسند افسران سرکاری اسپتالوں کے انتظامی سربراہ مقرر

سول سمیت تمام اہم اسپتالوں کے ایم ایس اورصحت کے جاری منصوبوں کے سربراہوں کی گریڈ 20کی اسامی پرگریڈ 19 کے افسران تعینات

February 20, 2019

ڈاکٹروں کی تیسرے روز بھی ہڑتال، اسپتالوں کا نظام مفلوج، مریض رو پڑے

مریض اسٹریچر پر پڑے مسیحاؤں کا انتظار کرتے رہے ان کی دہائیاں سننے والا کوئی ڈاکٹر موجود نہ تھا،سیکڑوں آپریشن ملتوی

February 16, 2019

کراچی میں سوائن فلو کا خطرہ، ایبٹ آباد میں کئی کیس رپورٹ

راجستھان میں وبا پھیل گئی، چکن گنیا بھی بھارت سے آیا، سرکاری اسپتالوں میں وائرس کی تشخیص کیلیے لیبارٹری موجود نہیں۔

February 13, 2019

کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

ٹیسٹ سے خاتون کے کانگو کریمین ہیمرجک فیور میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی، ڈاکٹر سیمی جمالی

February 12, 2019

طبی ماہرین کی کوششیں کامیاب، مختلف اقسام کے کینسر کے علاج کی تکنیک دریافت

برطانیہ میں 11سالہ بچے کا کامیاب علاج کیاگیا، CAR.T Cancer Therap­y کی امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے منظوری دیدی۔

February 7, 2019

پاکستان کی تاریخ کا پہلا بوائز میڈیکل کالج قائم

جامشورو میں قائم کالج کو بلاول بھٹو کے نام سے منسوب کیا گیا ہے

February 6, 2019

مختلف اقسام کے کینسر میں اضافہ، پان گٹکا مین پوری اور نسوار منہ کے کینسر کی بڑی وجہ ہے

خواتین میں چھاتی اورمردوں میں منہ،جبڑے اورحلق کاکینسر زیادہ ہے، ڈاکٹرطارق رفیع

February 5, 2019

زخمی کا نجی اسپتال میں علاج ممکن نہیں، ڈاکٹر عاصم

سندھ حکومت نے قانون تو منظور کر لیا لیکن بجٹ میں رقوم مختص نہیں کیں، سابق مشیر

January 28, 2019

نجی میڈیکل کالجوں میں تدریسی عمل 3 ماہ میں تاخیر کا شکار

داخلوں کا عمل نا مکمل، لیاری میڈیکل کالج ، بقائی میڈیکل کالج اورہمدرد میڈیکل کالج کے مقدمات عدالت میں زیر سماعت ہیں

January 28, 2019

سستے خام مال کے باوجود دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

95 فیصد خام مال بھارت و چین سے منگوایا جاتا ہے جو دیگر ممالک کی نسبت سستا ہوتا ہے

January 17, 2019
25