تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

ادارہ امراض قلب میں پہلی بار سینہ کھولے بغیردل کی سرجری شروع

ناکارہ دل کارآمد بنانے کا منصوبہ بھی شروع کرنیکا اعلان، امریکی ماہرین ٹیم کراچی پہنچ گئی

June 24, 2018

افطار میں ٹھنڈے شربت پینے سے گلے کا وائرس شدت اختیار کر گیا

یخ مشروبات سے گلے کی جھلی سوجھ جاتی ہے،انفیکشن کے بعدگلا خراب ہوجاتاہے اوراس سے شدیدبخاربھی ہورہا ہے،ماہرین طب

June 11, 2018

اینٹی بائیوٹک دوائوں کے غیرضروری استعمال سے صحت کو خطرات

غلط وقت اور نامکمل ڈوزکے استعمال سے بیکٹیریا مضبوط اور طاقتور ہو گئے ہیں، ڈاکٹر سلمان فریدی

June 11, 2018

دل کے مریضوں کیلیے ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

این آئی سی وی ڈی کے کراچی اوراندرون سندھ مراکزسے مریضوں کو بلامعاوضہ اسپتال لایا جائے گا، ڈاکٹر حمید اللہ

June 7, 2018

سوک سینٹر سے صفورا چورنگی تک کھجور کے 300 درخت سوکھ گئے

غیر سایہ دار درخت لگانے کیلیے پیپلزپارٹی کی حکومت نے 6 کروڑوں روپے خرچ کیے، ایک سال میں ہی تباہ ہوگئے

June 6, 2018

کراچی کے 2 ڈینٹل، لاہور کے 5 میڈیکل کالج بند کرنے کے نوٹس

دونوں ڈینٹل کالجوں کے پاس قواعد کے مطابق 15 بستروں پر مشتمل ڈینٹل اسپتال موجود ہی نہیں ہے۔

June 3, 2018

سول اسپتال کا ٹراما سینٹر بند، عملہ ہڑتال پر چلا گیا

مطالبات کی منظوری کیلیے پریس کلب کے سامنے پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج

May 29, 2018

پانی میں کلورین کی مطلوبہ مقدار شامل نہ کیے جانے کا انکشاف

گرمی36 ڈگری سے زیادہ ہونے پرپانی میں نگلیریاکاجرثومہ نشوونما پانا شروع کردیتاہے،کمیٹی سربراہ

May 26, 2018

درختوں کا نہ ہونا کراچی میں ’’ہیٹ ویو‘‘ کی بڑی وجہ قرار

شہر میں 2 فیصد سے کم رقبے پر درخت ہیں، مختلف تعمیراتی منصوبوں نے شہر کی کئی گرین بیلٹس کو ادھیڑ کر رکھ دیا ہے

May 25, 2018

پاکستان واحد ملک جہاں کوئی قومی صحت پالیسی ہی نہیں

10سال سے قومی صحت پالیسی مرتب کی جاسکی نہ نیشنل فارمیسی پالیسی کا اعلان کیاجاسکا، ملک بغیر صحت پالیسیوں کے چل رہا ہے

May 23, 2018
31