تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

پاکستان میں 12 ہزار مریضوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کیلیے صرف 11 فزیشن

ملک بھر میں صرف4مراکزمیں بون میروٹرانسپلانٹ، 200 مراکزاور2ہزارفزیشن درکار۔

March 9, 2018

طبی فضلے کو پہلی بار سائنسی بنیادپر تلف کیا جائے گا

سندھ کے اسپتالوں کیلیے ڈیپ ہیٹ اسٹیلائزیشن پلانٹ منگوا لیے، 15مارچ تک نصب ہونگے

February 28, 2018

نئی تکنیک دریافت؛ پیدائش سے قبل بچے میں امراض کی تشخیص ہو سکے گی

جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے جنم سے قبل ہی 5دن میں110 موروثی اورجان لیوا بیماریوں کا پتہ چلایا جاسکے گا

February 14, 2018

DNA فنگر پرنٹ تکنیک سے کوئی مجرم شناخت سے بچ نہیں سکتا

ٹیسٹ سے انسان کی نسل بھی معلوم کی جاسکتی ہے،ہرانسان کا ڈی این اے دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔

January 24, 2018

سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی تقرری، من پسند افسر کیلیے کوشش

حکومت کو خوف ہے کہ اشتہار دیا تو میرٹ پر دیگر امیدوار سامنے نہ آ جائیں، ذرائع

January 23, 2018

پی آئی اے کے 17 اعلیٰ افسران کو گھر بیٹھے تنخواہ اور مراعات

4 سال سے ایئر لائن انتظامیہ او ایس ڈی افسران کو ماہانہ 5 لاکھ اور مراعات بھی فراہم کر رہی ہے۔

January 15, 2018

سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تحلیل کردی

عبوری کمیٹی کی سربراہی جسٹس (ر) شاکر اللہ جان کریں گے، پورے عمل کی نگرانی میں خود کروں گا، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار

January 13, 2018

سپریم کورٹ کے حکم پر محکمہ صحت نے اسپتالوں کا ریکارڈ مرتب کرنا شروع کردیا

 32 سرکاری اسپتالوں کے سربراہان اور انتظامی افسران سے محکمہ صحت نے آلات ،سہولیات ،دواؤں اور فنڈز کی تفصیل مانگ لی

January 11, 2018

کراچی فلو انفلوئینزا وائرس کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ

انفلوائینزا وائرس سے نمٹنے کیلیے حفاظتی ویکسین خریدکر تمام سرکاری اسپتالوں اورصحت کے بنیادی مراکز میں بھیجی جائیں گی

January 10, 2018

ہاتھوں میں کپکپاہٹ کے 2 مریضوں کو دماغ میں پیس میکر لگانے کی تیاری مکمل

جدیدتکنیکی عمل اور جراحی کے20دن میں مریض کو تکالیف سے بتدریج چھٹکارا مل سکے گا۔

January 6, 2018
34