US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نئی نسل کے نام پر سیاست یا جذباتیت کو پیدا کرنا آسان ہوتا ہے مگر ٹھوس اور عملی بنیادوں پر ان کے لیے واضح حکمت عملی اور منصوبہ بندی کا ہونا اولین ضرورت ہے
پی ٹی آئی کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی تقرری نہ کرنا کون س آئینی تقاضوں سے جڑا ہوا ہے
ایک نقطہ افغانستان میں رجیم چینج کا ہے اور اس پر مختلف حلقوں کی جانب سے رائے دی جا رہی ہے کہ وہاں سب کی نمایندہ حکومت ہونی چاہیے
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کیا ہم ایک ہی وقت میں پاکستان کی مخالفت میں دو محاذ کھول سکتے ہیں یا یہ ہماری داخلی سلامتی میں بہتر ہوگا ،یقینا نہیں ہوگا
ٹکراؤ کی ایک بڑی وجہ دہشت گردی اور سیکیورٹی کے بدترین حالات سمیت افغانستان یا کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف فوجی آپریشن کی مخالفت ہے
ہمیں بنیادی طور پر ہائر ایجوکیشن کی سطح پر نئے جدید ماڈل اور دنیا کی بہترین جامعات کے نظام سے سبق سیکھنا ہوگا
پاکستان کے کمزور طبقات کا مقدمہ خوب لڑا اور اس میں ا ن کی اس جدوجہد میں ہم آئی اے رحمان اور عاصمہ جہانگیر کے کردار کو بھی نظر انداز نہیں کرسکتے
خیبر پختونخوا میں بھی جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے وہاں بھی منتخب نمایندوں کے مقابلے میں عملا بیوروکریسی کی بنیاد پر ہی نظام کو چلایا جارہا ہے
لاہور کے انتخابات کا ٹرن آوٹ تو بہت ہی کم تھا مگر پھر ایک جادوئی عمل سے ٹرن آوٹ کی سطح پر اچانک اضافے نے انتخابی ساکھ کو بھی چیلنج کیا۔
نریندر مودی کو اندازہ تھا کہ بھارت کے انتہا پسندی کے مزاج کے ووٹرز میں مسلم یا پاکستان دشمنی کا کارڈ جیت کی حیثیت رکھتا ہے