تازہ ترین 
< >
rss

 سدرہ ایاز

آج کی کہانی ۔۔۔ کفن۔۔۔

’’ایک اور بم دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ‘‘

March 1, 2015

’’اے ٹیم کے کپتان‘‘

ہر ایک کھلاڑی پر تھا کتنا ہمیں مان، سوچا تھا کہ میدان میں مچا دیں گے یہ طوفان۔

February 28, 2015

آؤ پڑھاؤ؛ کیا آپ بھی ان حالات سے گزری ہیں؟

محض ایک کاغذ کا ٹکڑا ہی تھا لیکن اسے حاصل کرنے میں جتنی محنت و مشقت سے مجھے گزرنا پڑا اس کا اندازہ صرف مجھے ہی تھا۔

February 22, 2015

آج آپ اسکول نہیں جاؤگے

اگر آج میرا بیٹا اسکول چلا جاتا اور خدانخواستہ اس کے اسکول پر۔۔۔ نہیں اس سے آگے میں سوچ بھی نہیں سکتی۔

February 3, 2015

نظم؛ ’’امن خواب نہ رہے‘‘

لحد سے اپنے پیر پر، چل کے کون آسکا، گزر گئے جو پل انہیں، کہاں کوئی بُلا سکا۔

January 26, 2015

ابھی تو ردعمل شروع ہوا ہے

حکومت نے جلد پیٹرول بحران پر قابو پانے کی کوشش نہ کی تو پھر وہ دن دور نہیں جب ہر پیٹرول پمپ پہ دھرنا ہوگا۔

January 22, 2015

قوم کو ’’نئی بھابھی‘‘ مبارک!

سچ پوچھیں تو اس خوشی کے موقع کو دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا جیسے پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف کوئی میچ جیت لیا ہو۔

January 9, 2015

(پاکستان ایک نظر میں) - مرے طفیل جلے ہیں کئی چراغِ علم

ہمیں اعتزازحسن پر فخر ہے جس نے اپنے ایمان کی طاقت سے دشمن کے ناپاک وجود کو روک کر تاریخ کے اوراق پرعظیم مثال رقم کردی

January 6, 2015

(پاکستان ایک نظر میں) - یہ ہے پاکستان

مسائل،عروج و زوال ہر قوم کا نصیب ہے، لیکن اگر ہم ساتھ ہوں گے تو مل کے ان تمام پریشانیوں سے باآسانی مقابلہ کرسکتے ہیں۔

December 25, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - قیامت کا منظر

تکلیف دہ مناظر دیکھ کر میری آنکھیں دھندلا گئیں۔ نہیں اب نہیں، بالکل بھی نہیں، ان معصوموں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

December 16, 2014
2