US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے استعفیٰ دیا تھا
ایوان زیریں اور بالا سے 56 ترامیم منظور کی گئیں
چیئرمین یوسف گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس میں آئینی ترمیم کے حق میں 64 ووٹ پڑے، جے یو آئی کے 4 ارکان نے مخالفت کی
ملازمت کی مدت ختم ہونے پر وفاقی حکومت نئی ذمہ داریوں کا تعین کرے گی، شق میں ترمیم
27ویں آئینی ترمیم بل کو اضافی ترامیم کیساتھ پیش کیا گیا، اضافی ترامیم کو منظوری کےلیے سینیٹ بھجوایا جائے گا
اجلاس میں پی ٹی آٸی کے ارکان قومی اسمبلی نے آٸینی ترمیم نامنظور کے نعرے لگائے، کارروائی کل تک ملتوی کردی گئی
اپوزیشن نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا، پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو، جے یو آئی سینیٹر احمدخان نےترمیم کےحق میں ووٹ دیا
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے آرٹیکل 248 میں ترمیم کی منظوری د جبکہ، اتحادی جماعتوں کی چاروں ترامیم مسترد کردی گئیں
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بل میں شامل شقوں پر تقریباً تمام کام مکمل ہوگیا ہے