تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز رپورٹر

شرمین عبیدوومن سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

سیشن 'پاکستان ہانر' (پاکستان کی غیرت) میں امریکی چینل کی سینئر صحافی سنتھیا میکفیڈن شرمین عبید کا انٹرویو کریں گی

April 5, 2017

وینا ملک کا نیا ملی نغمہ ’’اے دشمنِ وطن‘‘ تیار

ملی نغمے میں دہشت گردی کے خلاف قربانیاں پیش کرنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے

April 5, 2017

حدیقہ کیانی کے ’’کملی دا ڈھولا‘‘ نے دھوم مچا دی

حدیقہ کیانی کے نئے صوفی سرائیکی گیت’’کملی دا ڈھولا‘‘ نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی ہے

April 5, 2017

رنگوں، موسیقی، خوبصورتی سے سجا ’برائیڈل فیشن شو‘ ختم

سہ روزہ عروسی تقریب کے دوسرے دن کا اختتام ایک خاص سیگمنٹ بعنوان ’’کلاسک ریڈ‘‘ سے کیا گیا۔

April 3, 2017

معروف اداکارہ نائیلہ جعفری کینسرمیں مبتلا، حالت نازک

اداکارہ کوفوری طورپر ’ بی پازیٹو‘ خون کی اشد ضرورت ہے۔

April 1, 2017

ترک ایئر لائن کا جاوید شیخ کیساتھ مشترکہ فلم سازی کا معاہدہ

معاہدے کی باقاعدہ تقریب ہوئی ،پاک ترک پہلی فلم ’’ وجود ‘‘ بنے گی، اداکار کی پریس کانفرنس

March 31, 2017

علی حسن اور عرفان ملک نے پہلی فلم ’’بینڈ بج گئی‘‘ سائن کرلی

’’بینڈ بج گئی‘‘ دونوں اداکاروں کی پہلی پاکستانی فلم ہوگی۔

March 31, 2017

ماہرہ خان کے انکار کی وجہ سے ’’مولا جٹ 2‘‘ کی شوٹنگ ملتوی

ہدایتکار قصور کے قریب مصنوعی گائوں کا سیٹ لگاچکے تھے، انکارسے شوٹنگ رک گئی

March 30, 2017

نور اور ولی حامد کی شادی بچانے کے لیے دوست سرگرم

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر پروفائل سے گلوکار شوہر کا نام بھی ہٹا دیا، جلد بریک تھرو متوقع

March 28, 2017

پاکستان میں پہلی بار’’بولڈ مین ایوارڈ‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا

ایوارڈز ایسے باصلاحیت مردوں کو دیے جائیں گے جنہوں نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا

March 27, 2017
26