- امیرِ طالبان پہلی بار عوامی سطح پر قومی جرگے میں منظرعام پر آگئے
- بینرز اتارنے والوں عمران خان کو دلوں سے کیسے اُتارو گے؟ فواد چوہدری
- عمران خان کا خطاب، بڑی اسکرین لگانے پر پی ٹی آئی اور پولیس میں تصادم
- اسٹیورٹ براڈ نے ٹیسٹ میچ کے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز دے ڈالے
- کراچی میں ساحل سمندر پر فلیمنگوز کا خوبصورت نظارہ
- موچکہ چیک پوسٹ پر کسٹمز کی کارروائی میں کھاد اور ایرانی ڈیزل ضبط
- مالی سال کا اختتام، ڈالر نے ڈبل اور ریال نے نصف سنچری عبور کرلی
- لاہور میں برقع پوش ڈکیت گینگ گرفتار
- افغانستان سے کوئلہ، مصالحہ جات سمیت 9 اشیاء کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی ختم
- زکریا ایکسپریس زیادتی کیس میں ملزمان کا ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کرگیا
- پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں جلسے کی تیاریاں مکمل
- ڈاکٹر عافیہ کی والدہ بیٹی کی راہ تکتے ہوئے انتقال کرگئیں
- وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب؛ سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
- وفاق نے قبائلی اضلاع کیلیے صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل کردی
- پیپلز بس سروس کی مزید 30 بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں
- اب کوئی جتھا اسلام آباد ڈی چوک نہیں آسکتا، وزیر داخلہ
- شمالی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
- پنجاب سے ٹی ٹی پی، داعش اور دیگر تنظیموں کے 9 دہشت گرد گرفتار
- وزیراعظم کی احتساب عدالت میں مستقل حاضری سے معافی کا حکم نامہ جاری
- ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 477 میگاواٹ ہو گیا

شوبز رپورٹر
حقیقی زندگی کو خوبصورت بنانے کے لیے کوشاں ہوں، ریما
فلموں میں بہت کردار اداکیے، بطور پروڈیوسر اور ہدایتکارہ نیاٹیلنٹ متعارف کراؤں گی، ادکارہ
علی ظفر نے اپنی فلم ’’طیفہ ان ٹربل‘‘ بنانے کا اعلان کردیا
علی ظفر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اپنے پرستاروں کے ساتھ فلم کا نام’’طیفہ ان ٹربل‘‘ شئیر کردیا ہے۔

12 سال بعد ’’نگار فلم ایوارڈ‘‘ دوبارہ جاری کرنے کا اعلان
والد کا مشن لے کر چلنے کی کوشش کررہا ہوں، تقریب 21 مارچ کو ہوگی، اسلم رشیدی

ماہ نورنے ٹی وی کے لیے کام کرنے کا فیصلہ کرلیا
دو برس سے ٹی وی پر اہم کردار آفرہورہے ہیں، تھیٹر پر بھی کام کروں گی، اداکارہ

بھارت میں سچ بولنے کی سزاموت سے کم نہیں، فنکار
اوم پوری کی موت پاکستان سے محبت پر ہوئی،تحقیقات عالمی ادارے سے کرائی جائیں

گانے کی چوری، جاوید وڑائچ بھی ساحر لودھی کے سامنے آ گئے
فلمسازکاگانا ’’دل دا بوہا کھول‘‘بغیراجازت فلم میں شامل کرنے پرقانونی کارروائی کرینگے
علی ظفر پاکستان سپر لیگ کیلیے ترانہ ’’اب کھیل جمے گا‘‘ ریلیز کریں گے
ترانے کی آڈیویکم جنوری کو جاری ہوگی ،کرکٹ کے چاہنے والے اسے پسند کریں گے، گلوکار

آمنہ الیاس فلم ’’مہرالنسا وی لب یو‘‘ میں آئٹم سانگ کریں گی
’’مرحبا‘‘ کے عنوان سے تیارکردہ اس گیت کی شوٹنگ کا شیڈول تیار کرلیا گیاہے، ذرائع

سازش کے تحت ماہرہ خان کو پروموٹ کیاجارہا ہے، میرا
فلم، ٹی وی اورکمرشلز میں ایک ہی اداکارہ کوسائن کرنا ناانصافی ہے، ایکسپریس سے گفتگو

’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے ٹاک شو ’’کبھی سوچا‘‘ کو زبرست رسپانس مل گیا
پروگرام پولیس سے متعلق عوام کی سوچ تبدیل کرنے کی کوشش ہے، عدنان صدیقی