تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا

بابر کے مداحوں نے گزشتہ روز اداکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرول کیا تھا

April 23, 2024

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان

کے پی میں بھی الیکشن ہوئے مگر وہاں پولیس نے نہ کوئی ایف آئی آر کاٹی اور نہ ہی دھاندلی ہوئی، بانی پی ٹی آئی

April 23, 2024

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند

کیس میں مجموعی طور پر 15 گواہوں سے جرح اور 21 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جا چکے ہیں

April 23, 2024

حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال

چین سے سی پیک کے دوسرے فیز کیلئے بات ہورہی ہے، ہیں یو اے ای، کویت اور قطر سے بھی مدد نہیں سرمایہ کاری پر بات ہورہی ہے

April 23, 2024

لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا

لاپتا افراد کے 2300 کیسز کا معاملہ حل طلب ہے وزیر اعظم کی ہدایت پر یہ معاملہ حل کیا جارہا ہے، اعظم تارڑ، عطا تارڑ

April 23, 2024

ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک

حادثے کے شکار دونوں ہیلی کاپٹرز نیول بیس میں ہونے والی تربیتی مشق میں حصہ لے رہے تھے

April 23, 2024

قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی

رضوان، بابراعظم کا ایک مرتبہ پھر بیٹنگ پوزیشن تبدیل کرنے سے انکار

April 23, 2024

نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پولیس ریفارمز پر فوری عمل درآمد شروع کرنے کے احکامات جاری کرنے کی استدعا

April 23, 2024

اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں! بچے بھی بعد میں آتے ہیں، یاسر حسین

شادی کے بعد اپنا اپارٹمنٹ اہلیہ کے نام کردیا تھا

April 23, 2024

پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس

کابینہ سے بجٹ منظوری کیلیے جس قانون کا سہارا لیا گیا وہ نگراں حکومت کے لیے ہے، درخواست گزار کا مؤقف

April 23, 2024
12