تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا

اسرائیلی الزام پر امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، برطانیہ، جرمنی، اٹلی سمیت کئی ممالک نے دو ماہ سے فنڈنگ روکی ہوئی ہے

April 23, 2024

نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل

ایئرپورٹ سیکیورٹی کے اہلکاروں نے نشے میں دھت مسافر کو حراست میں لے لیا

April 23, 2024

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

سعودی حکومت کی بازیاب کرانے کی درخواست، وزیراعظم کا سخت نوٹس، خاتون نوجوان سے دوستی کی وجہ سے پاکستان آئی، ذرائع

April 23, 2024

بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار

متاثرہ خاتون کا شوہر لطیف اور ساتھی گرفتار ، ایک اور خاتون ملزمہ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

April 23, 2024

پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی

کمیشن بنا کر فارم 45 پر تحقیقات کرتے تو ضمنی انتخابات میں دھاندلی نہ ہوتی، بیرسٹر گوہر

April 23, 2024

ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی

سڑک سے ملنے والا قیمتی موبائل مالک کے حوالے کر دیا گیا

April 23, 2024

مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار

انتہاپسند یہودی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں دنبے یا بکرے کی قربانی کی ترغیب دے رہے ہیں

April 23, 2024

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا

بابر کے مداحوں نے گزشتہ روز اداکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرول کیا تھا

April 23, 2024

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان

کے پی میں بھی الیکشن ہوئے مگر وہاں پولیس نے نہ کوئی ایف آئی آر کاٹی اور نہ ہی دھاندلی ہوئی، بانی پی ٹی آئی

April 23, 2024

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند

کیس میں مجموعی طور پر 15 گواہوں سے جرح اور 21 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جا چکے ہیں

April 23, 2024
3