تازہ ترین 
< >
rss

 ڈاکٹر میشال نذیر

رشتوں میں کھٹاس کیوں؟

جب کوئی ماں اپنے بیٹے کےلیے اپنی بھتیجی یا بھانجی بیاہ کر لاتی ہے تو نہ چاہتے ہوئے بھی ساس کا رشتہ غالب آہی جاتا ہے

September 27, 2019

عورت کےلیے نصیحتوں کی پٹاری، اور مرد کےلیے؟

ہمارے معاشرے میں صرف شوہر کو خوش نہیں رکھنا، بلکہ پورے سسرال کو رکھنا ہے، جو کہ ناممکن ہے، تبھی لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں

September 1, 2019

خوبصورتی کے نام پر بیماریاں نہ خریدیئے

جسم میں سیسہ کی مقدار زیادہ ہوجائے تو اس سے چڑچڑا پن، زیادہ غصہ کرنا، منفی خیالات وغیرہ جیسی علامات ظاہر ہوسکتی ہیں

August 25, 2019

دو کشتیوں کی سواری: بربادی کا سفر

منزل کا حصول ایک کشتی کی سواری سے ہی ممکن ہے، دو کشتیوں پر سواری صرف بربادی ہی لاسکتی ہے

August 5, 2019

ننھے پھول اور کانٹے جیسا معاشرہ

جہاں ایک طرف بچے مزدوری کی چکی میں پسنے پرمجبور ہیں، وہیں دوسری طرف ہمارے بچے انسان نما بھیڑیوں سے محفوظ نہیں ہیں

July 25, 2019

شادی کا فیصلہ: قسمت، اور تدبیر کا کھیل

شادی زندگی کا بلاشبہ سب سے اہم فیصلہ ہے، یہ آپ کی آنے والی زندگی کے ہر موڑ پر اثرانداز ہوتی ہے

July 17, 2019

شادی سے انکار: مگر اخلاقیات کے دائرے میں!

کسی کی شکل و صورت کو ٹارگٹ نہ کرتے ہوئے اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر منع کریں تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو

June 27, 2019

پھیلتا ایڈز، اخلاقیات، اور ہمارا پسماندہ معاشرہ

اس بیماری کا جلدی پتا چلنا بہت ضروری ہے۔ جتنی دیر سے پتا چلے گا، ایڈز کے امکانات بھی بڑھتے جائیں گے

June 18, 2019

طلاق ایک المیہ: معاشرتی بے حسی اور میڈیا کا کردار (دوسرا حصہ)

شادی کے فیصلے میں بچوں کی مرضی کو شامل رکھیں، تا کہ وہ اس رشتے کو ذمے داری کے ساتھ ذہنی طور پر خود سے قبول کریں

May 15, 2019

طلاق ایک المیہ: معاشرتی بے حسی اور میڈیا کا کردار (حصہ اوّل)

اختلافات اگر شدت اختیار کرجائیں تو صرف دنیاوی دکھلاوے کے لیے رشتے کو برقرار رکھنا کہاں کی سمجھداری ہے؟

May 8, 2019
2