تازہ ترین 
< >
rss

 کے ایم عباسی

میئر کراچی انتخاب، پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین نے ممبران کو جبری قید کرنے کی تردید کردی

اسد امان کی سربراہی میں بننے والے پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک نے میئر کراچی کے انتخاب میں حصہ نہیں لیا

June 18, 2023

وفاق کا سوا دو ارب کا قرض، سندھ حکومت 22 ارب سود دینے کے باوجود 13 ارب روپے کی مقروض

حکومت سندھ نے مالی سال 1994-95ء میں وفاقی حکومت سے 2 ارب 23 کروڑ 83 لاکھ 67 ہزار روپے کا قرض لیا تھا

June 6, 2023

سندھ، رواں مالی سال کے 11ماہ میں ترقیاتی بجٹ 43 فیصد خرچ کیا جاسکا

غیر ترقیاتی بجٹ 83 فیصد خرچ کیے جانیکا انکشاف، قرضوں کے سود پر 35 ارب جاری ہوئے

June 6, 2023

سندھ میں پی پی اقتدار کو 15 سال مکمل، کراچی میگا منصوبوں سے محروم

سرکلر ریلوے، کے فور اور ایس تھری منصوبوں پر کئی برس بعد بھی پیشرفت نہ ہوسکی

June 5, 2023

سندھ حکومت کا میئر کا الیکشن شو آف ہینڈ سے کرانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا

June 2, 2023

میئر کراچی لاکر لوگوں کی خدمت کریں گے، فریال تالپور

کراچی کی میئر شپ پر صرف پیپلز پارٹی کا حق ہے اور ہم اپنا میئر ہی لائیں گے، صدر پیپلزپارٹی خواتین ونگ

May 24, 2023

علی زیدی کو ایک بار پھر جیکب آباد جیل منتقل کرنے کا حکم نامہ جاری

فردوس شمیم نقوی کو ایم پی او کے تحت سکھر جیل بھیجا جائے گا، محکمہ داخلہ سندھ

May 17, 2023

پی ٹی آئی اور بی جے پی کا بیانیہ ایک ہی ہے، بلاول بھٹو

اگر سیاست کرنی ہے تو پی ٹی آئی کے سیاسی لوگوں کو علیحدہ ہونا پڑے گا، وزیر خارجہ

May 13, 2023

حکومت سندھ کا فلورملزز پر ’مصنوعی بحران‘ پیدا کرنے کا الزام

کراچی فلور ملز کو 15 اپریل سے اب تک 4 لاکھ گندم کی بوریاں دی گئیں ہیں، حکومت سندھ

May 1, 2023

موسمیاتی تبدیلیوں اور سیلاب سے سندھ میں مزید 50 لاکھ افراد غربت کے شکارہوسکتے ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ

شدید بارشوں سے 1000 انسان، اور لاکھوں مویشی لقمہ اجل بنے ہیں ،وزیرِاعلیٰ کی آئی آرسی سے گفتگو

April 14, 2023
3