صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور یوکرینی پارٹنر ناڈیجا کیچونوک کو دوسرے راؤنڈ میں شکست ہوگئی۔
کوارٹر فائنل میں ہورکیزسے مات،جوکووچ کی10ویں بار سیمی فائنل میں رسائی۔
انگلش اسٹار رواں ماہ کے اختتام پر 39 برس کے ہوجائیں گے، انھیں ٹیسٹ کرکٹ میں 617 وکٹیں لینے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
سربیئن اسٹار نے ومبلڈن راؤنڈ 16 میں چلی کے کرسٹیان گیرن کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔
ٹیم مینجمنٹ دونوں کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے حوالے سے خاصا محتاط رویہ اپنائے ہوئے ہے۔
گھڑ سوار اینڈریو ہوئے ریکارڈ آٹھویں مرتبہ گیمز میں شریک ہورہے ہیں،ان کی عمر 62 سال ہے۔
اے ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ،تیسرے میچ میں عائشہ کی ففٹی
انہوں نے آسٹرین پارٹنر اولیور میرچ کے ساتھ الیکسی پوپیرن اور لائیڈ ہیرس کو6-7 (8/6)، 6-3 اور 3-6 سے شکست دی۔
سرینا نے پانچویں گیم میں اپنی ٹانگ پر پٹیاں باندھ کر میچ جاری رکھنے کی ناکام کوشش کی۔
اس بے عزتی اور کھلاڑیوں کے متکبرانہ رویے کے پیش نظر امپائرنگ نہیں کریں گے، منیزالرحمان