انگلش اسٹار رواں ماہ کے اختتام پر 39 برس کے ہوجائیں گے، انھیں ٹیسٹ کرکٹ میں 617 وکٹیں لینے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔