تازہ ترین 
< >
rss

 رئیس فاطمہ

تحمل، شائستگی اور برداشت

برائی ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتی ہے، جیسا کہ کہتے ہیں کہ مچھلی ہمیشہ سر کی طرف سے خراب ہوتی ہے۔

June 3, 2018

دامن کو ذرا دیکھ

کراچی شہر جو پورے ملک کو کما کر کھلاتا ہے کسی غلیظ قصبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

May 27, 2018

عنوان کے بغیر

کفایت لفظی ایک خاص خوبی ہے جو ان افسانوں میں بدرجہ اتم موجود ہے۔

May 20, 2018

ناطقہ سربہ گریباں

جنسی طور پر ہراساں کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ انھیں ڈرایا دھمکایا جاتا ہے اور بدنام کیا جاتا ہے۔

May 13, 2018

ایچ اقبال کی تصانیف - ایک جائزہ (آخری حصہ)

ایچ اقبال صاحب کا یہ ناول بہت دلچسپ ہے۔ زبان و بیان کا کیا کہنا انھوں نے کفایت لفظی سے بھی کام لیا ہے۔

May 6, 2018

ایچ اقبال کی تصانیف- ایک جائزہ (حصہ اول)

ایچ اقبال نے نوٹیشن سے پہلے پورا گیت لکھا ہے تاکہ سیکھنے والا آسانی سے سیکھ سکے اور سُر اٹھا سکے۔

April 29, 2018

بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا

درندگی کے واقعات اس درجے بڑھتے جا رہے ہیں کہ جنسی درندے پانچ سالہ اور تین سالہ بچیوں کو بھی نہیں چھوڑ رہے۔

April 22, 2018

کتابوں کا قرض

جامعات میں پی ایچ ڈی کے نام پر جو مذاق ہو رہا ہے اس کی حقیقت سب جانتے ہیں کہیں ’’پیسہ پھینک تماشا دیکھ‘‘ کا منظر ہے۔

April 15, 2018

ہر روز ایک نئی قیامت

کیا نظام ہے، کیسا انصاف ہے کہ بجائے ملزم کو سزا دلوانے کے اپنے غصے کی آگ ملزم کی بہن سے زیادتی کرکے لی گئی۔

April 8, 2018

کبھی کے دن بڑے…؟

حکومت سے کوئی امید رکھنا فضول ہے کہ انھیں اپنے خزانے بھرنے ہیں۔

April 1, 2018
10