US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تھر میں قحط کے آثار سامنے آ گئے۔ اس وقت تک 470 افراد جن میں 300 بچے بھی شامل ہیں، جاں بحق ہوچکے ہیں،
نواز شریف حکومت کو حقائق کو محسوس کرنا چاہیے، جنون کی فضا کے خاتمے کے لیے حقیقی اقدامات کرنے چاہئیں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگوں میں فوج کا اتنا نقصان نہیں ہوا جتنا دہشت گردی کی جنگ میں ہوا۔
پیپلز پارٹی کی حکومت کے دور میں جو بلدیاتی آرڈیننس جاری ہوا اس کے تحت منتخب بلدیاتی ادارے خود مختار نہیں ہوں گے۔
حامد کرزئی نے تعلیم بھارت میں مکمل کی ہے اس لیے حامد کرزئی اور بھارت ایک دوسرے کے آشنا تھے.
پیپلزپارٹی کی حکومت اچھی طرز حکومت پر یقین نہیں رکھتی اور وفاق میں 4 بار اور سندھ میں 5ویں بار اقتدار میں آچکی ہے۔
بلوچستان صحافیوں کے تحفظ کےحوالے سے بدترین صوبہ ثابت ہوا ہے،صرف گزشتہ چند سالوں میں صوبےمیں 46کے قریب صحافی قتل ہوئے۔
ملالہ یوسف زئی نے 17سال کی عمر میں امن کا نوبل انعام حاصل کرکے خیبرپختونخوا اور پاکستان کا نام روشن کردیا۔
ملک میں آخری مردم شماری 1998ء میں ہوئی تھی اور 2008ء میں پھر ہونا تھی مگر زرداری حکومت مردم شماری کرانے میں ناکام رہی۔
بلاول بھٹو کے سامنے سب سے بڑ ا چیلنج ان کی حکومت کی کارکردگی ہے