تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

ہنزہ کے بلند پہاڑوں میں تین نئی جھیلیں دریافت

پاک فضائیہ کے نامور ہوا باز ایم ایم عالم کے بھانجے نے سب سے اونچی جھیل انہی کے نام سے منسوب کردی

August 3, 2019

سستے آلات موسیقی کی مارکیٹ ماضی کا حصہ بن گئی

تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران جہانگیرپارک سے متصل مارکیٹ کی دکانیں مسمارکردی گئیں، شوقین افراد پریشان

July 14, 2019

نایاب اسپنرڈولفن اچانک کلفٹن کے ساحل پر آگئی

سمندرکی بلندو بالا لہروں کی وجہ سے ڈولفن کوواپس سمندرمیں نہیں بھیجا جاسکا

July 14, 2019

تیز ترین موسمیاتی پیشگوئی، ڈوپلرریڈار اگلے سال فعال ہوجائے گا

ڈوپلرریڈار450 کلومیٹرکے دائرے میں طوفان، بارش، گرم ترین موسم کی جلداوربروقت پیش گوئی کرسکے گا،سردار سرفراز

July 8, 2019

آرٹس کونسل پسماندہ علاقوں کے طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے لگا

انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈکرافٹس میں اسکلپچرز،گرافک ڈیزائننگ،ٹیکسٹائل ڈیزائننگ، کیلی گرافی اورمینی ایچر سیکھائے جاتے ہیں

July 8, 2019

دیسی نسل کی چڑیا پکڑنے کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

مافیا کے کارندے چوراہوں اورمارکیٹوں کے باہرمنتوں مرادوں اور صدقے کے طورپر معصوم پرندوں کو آزاد کرنے کی ترغیب دیتے ہیں

May 27, 2019

نادرا میں 28 اہم اسامیوں پر سیاسی بھرتیوں کا انکشاف

خلاف ضابطہ ترقی، ڈیپوٹیشن کے بعد اہم عہدوں پر تعیناتی کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرگیا

May 21, 2019

رمضان کی آمد، روایتی سوغات کھجلہ اورپھینی کی تیاریاں شروع

مٹھائی فروش اور حلوائی آرڈر پر کھجلہ اور پھینی تیارکرنے لگے،کاریگروں کی چاندی ہو گئی

May 6, 2019

حکومتی بے حسی، قدیمی عمارت مولوی مسافر خانہ شکست و ریخت سے دوچار

وکٹورین طرز تعمیرکے127سال پرانے مولوی مسافر خانہ کی عمارت کے درودیوار،چوبارے،جھروکے اپنا اصل روپ کھو چکے

April 29, 2019

گرمی میں احتیاط نہ کرنے والوں کی جان کو خطرہ ہے، طبی ماہرین

ناقص رہائشی عمارتیں، شہر سبزے کے بجائے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہوتا جارہا ہے

April 27, 2019
4