تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس رپورٹرز

وسیم اکرم نے اپنا کیریئر جاوید میاں داد کی مرہون منت قرار دے دیا

سابق پیسر نے اپنے انٹرنیشنل ون ڈے کیریئر کا آغاز 1984ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف فیصل آباد میں میچ سے کیا تھا

October 24, 2020

’’ایک جگہ 3 امیدوار‘‘ سیمی فائنل کیلیے رسہ کشی عروج پر پہنچ گئی

بلوچستان کا رسائی کیلیے انتظار طویل ہوگیا،ناردرن کی39رنز سے فتح نے سینٹرل پنجاب کو فی الحال اخراج کے صدمے سے بچالیا

October 16, 2020

کورونا وبا؛ بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان سیریزبھی خدشات کی زد میں آگئی

بھارت کو نومبر کے تیسرے ہفتے میں آسٹریلیا پہنچنا ہے جہان 27 نومبر سے ایک روزہ سیریز کھیلی جانی ہے

October 14, 2020

کے الیکٹرک کا اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بند کرنے کا فیصلہ

کے الیکٹرک نے فٹبال ٹیم ختم کردی جب کہ کرکٹ ٹیم کی بندش کا اعلان اگلے چند روز میں ہوگا

October 1, 2020

پشاور میں پی ایس ایل کے لیے اسٹیڈیم کا معائنہ کل ہوگا

ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی پشاور گراؤنڈ کا معائنہ کرچکے ہیں

August 17, 2020

لٹل ماسٹر حنیف محمد کی چوتھی برسی منائی گئی

حنیف محمد طویل علالت کے بعد 11 اگست 2016ء کو کراچی میں انتقال کر گئے تھے

August 11, 2020

پاکستان میں پہلا انٹرنیشنل باکسنگ شو 3 اکتوبر کو ہوگا

پاکستان کے معروف عالمی باکسر عثمان وزیر ملک میں اپنی پہلی انٹرنیشنل فائٹ میں شرکت کریں گے

August 11, 2020

چھٹے ایشین بیچ گیمز 2 اپریل سے چین میں ہوں گے

ایشین بیچ گیمز چین کے شہر سنیا میں منعقد ہوں گے

August 10, 2020

یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پی سی بی میں تقریب

تقریب میں پاکستان کی سالمیت اور ترقی وخوشحالی کے لیے دعا بھی کی گئی

August 5, 2020

کورونا سے بچاؤ، سرینا ولیمز کا اسکول کے بچوں کیلیے 45 لاکھ ڈالر کا عطیہ

اس رقم سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے ماسک فراہم کیے جائیں گے، امریکی میڈیا

August 3, 2020
5